بزم آخر · منشی فیض الدین دہلوی

Chapter 24: ہولی

ہولی

دیکھو! ہولی میں جتنے سانگ شہر میں بنے، سب بادشاہ کے جھروکوں کے نیچے آئے، انعام لے کر رخصت ہوئے۔